ولادت امام حسن عسکری(ع) پر گفتگو؛
ایکنا: هادی محمدیان کا کہنا تھا کہ موعود ایسا موضوع ہے کہ تمام مذاہب کے لیے ہے اور " شہزادہ روم" میں کوشش کی گیی ہے کہ تمام مذاہب کو مخاطب قرار دیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517267 تاریخ اشاعت : 2024/10/13
حجتالاسلام والمسلمین خاتمی:
ایکنا: فقھی ماہرین کی سپریم کونسل کے رکن کے مطابق قرآن میں ڈھائی سو آیات امام زمان ہ بارے ہیں اور اسی طرح روایات بھی کافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517097 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: دعائے فرج کوبعض امام زمان (عج) سے منسوب کرتے ہیں مگر کچھ دیگر اسکو ایک کلی دعا اور دیگر اماموں سے بھی منسوب جانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515998 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز برلین نے نیمہ شعبان پر سیرت مهدوی سے بچوں کو روشناس کرانے کے لیے کلیپ تیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513902 تاریخ اشاعت : 2023/03/08
آیتالله میلانی ایکنا سے:
آیتالله سیدعلی میلانی نے امیرالمومنین(ع) کی روایت جو امام عصر(عج) بارے ہے اس پر اشارہ کرتے ہویے کہا کہ میرے مطابق امام زمان (عج) سے ملاقات ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513901 تاریخ اشاعت : 2023/03/08
ایکنا تھران - امام زمان ہ(عج) سے منسوب مسجد مقدس جمکران ایران کے شہر قم کے مضافاتی علاقے میں واقع ہے.
خبر کا کوڈ: 3512848 تاریخ اشاعت : 2022/10/09
تہران ایکنا- مغربی لبنان کے عوام بڑی تعداد میں«سلام یا مهدی» ترانے کے ساتھ امام زمان (عج) سے تجدید بیعت کرنے پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3512377 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
ماہ شعبان کے وسط میں ایک ایسی ہستی کی ولادت کا دن ہے جن کے ہاتھوں عالمی عدل و انصاف کے قیام کی خوشخبری دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511523 تاریخ اشاعت : 2022/03/18